2 جون 2012 - 19:30

فلسطینی اسپتال کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں 7 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسرائیل نے حماس کے کنٹرول والے علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں، اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔....... /169